صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 409
«إذا باع أحدكم الشاة أو اللقحة فلا يحفلها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص بکری یا دودھ دینے والی اونٹنی بیچے تو (دھوکہ دینے کی غرض سے) اس کے تھنوں میں دودھ روکے نہ رکھے۔“