صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 408
«إذا باتت المرأة هاجرة فراش زوجها لعنتها الملائكة حتى تصبح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی عورت اپنے شوہر کا بستر چھوڑ کر (ناراضگی میں) رات گزارتی ہے تو فرشتے صبح ہونے تک اس پر لعنت بھیجتے رہتے ہیں۔“