صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4062
«عليكم بالبياض من الثياب فليلبسها أحياؤكم وكفنوا فيها موتاكم فإنها خير ثيابكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سفید کپڑوں کو لازم پکڑو، تمہارے زندہ لوگ انہیں پہنیں اور اپنے مردوں کو انہی میں کفن دو، کیونکہ یہ تمہارے بہترین کپڑے ہیں۔“