حدیث نمبر: 4063
«عليكم بالجهاد في سبيل الله فإنه باب من أبواب الجنة يذهب الله به الهم والغم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی راہ میں جہاد کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے، اللہ اس کے ذریعے غم اور پریشانی دور کر دیتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف العين / حدیث: 4063
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث الصحيحة ١٩٤١: حم، ك، الهيثم، ابن بشران، الضياء - عبادة.