صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4061
«عليكم بألبان البقر فإنها شفاء وسمنها دواء ولحمها داء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گائے کے دودھ کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ شفا ہے، اور اس کا گھی دوا ہے، اور اس کا گوشت بیماری ہے۔“