حدیث نمبر: 4060
«عليكم بألبان البقر فإنها دواء وأسمانها فإنها شفاء! وإياكم ولحومها فإن لحومها داء»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گائے کے دودھ کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ دوا ہے، اور اس کی چربی کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ شفا ہے، اور اس کے گوشت سے بچو، کیونکہ اس کا گوشت بیماری ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف العين / حدیث: 4060
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ابن السني أبو نعيم ك] عن ابن مسعود. الصحيحة ١٩٤٣.