حدیث نمبر: 4059
«عليكم بألبان البقر فإنها ترم من كل الشجر وهو شفاء من كل داء»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گائے کے دودھ کو لازم پکڑو، کیونکہ وہ ہر قسم کے درخت کھاتی ہے، اور یہ ہر بیماری کے لیے شفا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف العين / حدیث: 4059
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ك] عن ابن مسعود. الصحيحة ١٥٣٣، ١٩٤٣.