صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4058
«عليكم بالباءة فمن لم يستطع فعليه بالصوم فإنه له وجاء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نکاح کرنے کو لازم پکڑو، اور جو اس کی استطاعت نہ رکھے وہ روزہ رکھے، کیونکہ یہ اس کے لیے شہوت کو توڑنے والا ہے۔“