صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4057
«عليكم بالأسود البهيم ذي النقطتين فإنه شيطان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس مکمل کالے (کتے) کو (قتل کرنا) تم پر لازم ہے جس کے دو نقطے ہوں، کیونکہ وہ شیطان ہے۔“