صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4056
«عليكم بالإثمد فإنه يجلو البصر وينبت الشعر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سرمہ لگانے کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ بینائی کو صاف کرتا ہے اور بال اگاتا ہے۔“