صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4042
«عليك بالرفق وإياك والعنف والفحش»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نرمی اختیار کرو اور سختی اور بدزبانی سے بچو۔“
«عليك بالرفق وإياك والعنف والفحش»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نرمی اختیار کرو اور سختی اور بدزبانی سے بچو۔“