صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4043
«عليك بالصعيد فإنه يكفيك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مٹی سے تیمم کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے کافی ہے۔“
«عليك بالصعيد فإنه يكفيك»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مٹی سے تیمم کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے کافی ہے۔“