حدیث نمبر: 4041
«عليك بالرفق إن الرفق لا يكون في شيء إلا زانه ولا ينزع من شيء إلا شانه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نرمی اختیار کرو، بے شک نرمی جس چیز میں بھی ہو اسے خوبصورت بنا دیتی ہے، اور جس چیز سے بھی نکال لی جائے اسے بدنما کر دیتی ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف العين / حدیث: 4041
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م] عن عائشة. م - / ٢٢ - ٢٣، خد ٤٦٩ و٤٧٥.