حدیث نمبر: 4040
«عليك بالخيل فإن الخيل معقود في نواصيها الخير إلى يوم القيامة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گھوڑوں کو لازم پکڑو، کیونکہ گھوڑوں کی پیشانیوں میں قیامت تک کے لیے خیر باندھی گئی ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف العين / حدیث: 4040
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [طب الضياء] عن سوادة بن الربيع١. الصحيحة ١٩٣٦.