صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4039
«عليك السمع والطاعة في عسرك ويسرك ومنشطك ومكرهك وأثرة عليك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم پر سننا اور اطاعت کرنا لازم ہے، اپنی تنگی اور آسانی میں، اپنی خوشی اور ناخوشی میں، اور اس صورت میں بھی جب تم پر کسی اور کو ترجیح دی جائے۔“