صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4036
«على كل محتلم رواح الجمعة وعلى كل من راح الجمعة الغسل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر بالغ پر جمعہ کے لیے جانا لازم ہے، اور جو بھی جمعہ کے لیے جائے اس پر غسل لازم ہے۔“