صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4007
«عريشا كعريش موسى ثمام وخشيبات والأمر أعجل من ذلك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”موسیٰ کے جھونپڑے جیسا ایک جھونپڑا بنا دو، تھوڑی گھاس اور لکڑیوں کا، کیونکہ معاملہ اس سے کہیں زیادہ جلد آنے والا ہے۔“