صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4006
«عرفة كلها موقف وارتفعوا عن بطن عرنة ومزدلفة كلها موقف وارتفعوا عن بطن محسر ومنى كلها منحر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عرفہ کا پورا میدان ٹھہرنے کی جگہ ہے، اور وادئ عُرنہ سے اوپر رہو، اور مزدلفہ کا پورا میدان بھی ٹھہرنے کی جگہ ہے، اور وادئ محسر سے اوپر رہو، اور منیٰ کا پورا میدان قربانی کرنے کی جگہ ہے۔“