صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4005
«عرفة كلها موقف»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عرفہ کا پورا میدان ٹھہرنے کی جگہ ہے۔“
«عرفة كلها موقف»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عرفہ کا پورا میدان ٹھہرنے کی جگہ ہے۔“