صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3990
«عجلوا الخروج إلى مكة فإن أحدكم لا يدري ما يعرض له من مرض أو حاجة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مکہ کی طرف نکلنے میں جلدی کرو، کیونکہ تم میں سے کوئی نہیں جانتا کہ اسے کون سی بیماری یا حاجت پیش آ جائے۔“