صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3989
«عجلوا الإفطار وأخروا السحور»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جلدی افطار کرو اور سحری دیر سے کرو۔“
«عجلوا الإفطار وأخروا السحور»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جلدی افطار کرو اور سحری دیر سے کرو۔“