صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3991
«عدد آنية الحوض كعدد نجوم السماء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حوض کے برتنوں کی تعداد آسمان کے ستاروں کی تعداد جتنی ہے۔“
«عدد آنية الحوض كعدد نجوم السماء»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حوض کے برتنوں کی تعداد آسمان کے ستاروں کی تعداد جتنی ہے۔“