صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3988
«عجلت أيها المصلي! إذا صليت فقعدت فاحمد الله بما هوأهله ثم صل علي ثم ادعه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے نمازی! تو نے جلدی کی! جب تو نماز پڑھے اور بیٹھے تو پہلے اللہ کی ایسی حمد کرے جیسا وہ اس کا اہل ہے، پھر مجھ پر درود بھیجے، پھر اس سے دعا کرے۔“