صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3987
«عجبت من قوم من أمتي يركبون البحر كالملوك على الأسرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے اپنی امت کے ان لوگوں پر تعجب ہے جو سمندر میں اس طرح سوار ہوں گے جیسے بادشاہ تختوں پر سوار ہوتے ہیں۔“