صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3982
«عجب ربنا من قوم يقادون إلى الجنة في السلاسل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہمارے رب کو ان لوگوں پر تعجب ہوتا ہے جنہیں زنجیروں میں جکڑ کر جنت کی طرف لے جایا جاتا ہے۔“