صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3983
«عجبت لأقوام يساقون إلى الجنة في السلاسل وهم كارهون»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے ان لوگوں پر تعجب ہوا جنہیں زنجیروں میں جکڑ کر جنت کی طرف ہانکا جا رہا ہے، حالانکہ وہ خود ناپسند کر رہے ہیں۔“