صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 398
«إذا انتعل أحدكم فليبدأ باليمنى وإذا خلع فليبدأ باليسرى لتكون اليمنى أولهما تنعل وآخرهما تنزع»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی جوتا پہنے تو دائیں پاؤں سے شروع کرے اور جب اتارے تو بائیں پاؤں سے شروع کرے، تاکہ دایاں پاؤں پہننے میں پہلا اور اتارنے میں آخری رہے۔“