صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 399
«إذا انتهى أحدكم إلى المجلس فإن وسع له فليجلس وإلا فلينظر إلى أوسع مكان يراه فليجلس فيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی کسی مجلس میں پہنچے، تو اگر اس کے لیے جگہ کشادہ کر دی جائے تو بیٹھ جائے، ورنہ جو سب سے زیادہ کھلی جگہ نظر آئے اسے چاہیے کہ وہاں بیٹھ جائے۔“