صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 397
«إذا انتصف شعبان فلا تصوموا حتى يكون رمضان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب شعبان کا آدھا مہینہ گزر جائے تو تم روزے نہ رکھو یہاں تک کہ رمضان آ جائے۔“