صحیح الجامع الصغیر
حرف الطاء— حرف طا
الأحاديث المبدوءة بحرف الطاء باب: حرف طا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3940
«طيبوا أفواهكم فإن أفواهكم طريق القرآن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے مونہوں کو پاکیزہ رکھو، کیونکہ تمہارے منہ قرآن کا راستہ ہیں۔“