صحیح الجامع الصغیر
حرف الطاء— حرف طا
الأحاديث المبدوءة بحرف الطاء باب: حرف طا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3941
«طيبوا ساحاتكم فإن أنتن الساحات ساحات اليهود»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے صحن پاکیزہ اور خوشبودار رکھو، کیونکہ سب سے بدبودار صحن یہود کے صحن ہیں۔“