صحیح الجامع الصغیر
حرف الطاء— حرف طا
الأحاديث المبدوءة بحرف الطاء باب: حرف طا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3939
«طيبوا أفواهكم بالسواك فإنها طرق القرآن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے مونہوں کو مسواک سے پاکیزہ رکھو، کیونکہ یہ قرآن کی تلاوت کے راستے ہیں۔“