صحیح الجامع الصغیر
حرف الطاء— حرف طا
الأحاديث المبدوءة بحرف الطاء باب: حرف طا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3932
«طوفي من وراء الناس وأنت راكبة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم لوگوں کے پیچھے سے طواف کرو، اس حال میں کہ تم سوار ہو۔“
«طوفي من وراء الناس وأنت راكبة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم لوگوں کے پیچھے سے طواف کرو، اس حال میں کہ تم سوار ہو۔“