صحیح الجامع الصغیر
حرف الطاء— حرف طا
الأحاديث المبدوءة بحرف الطاء باب: حرف طا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3931
«طوبى لمن هدي للإسلام وكان عيشه كفافا وقنع به»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس کے لیے خوشخبری ہو جسے اسلام کی ہدایت ملی، اس کا رزق بس گزارے لائق ہو اور وہ اسی پر قناعت کرے۔“