صحیح الجامع الصغیر
حرف الطاء— حرف طا
الأحاديث المبدوءة بحرف الطاء باب: حرف طا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3930
«طوبى لمن وجد في صحيفته استغفارا كثيرا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس کے لیے خوشخبری ہو جو اپنے نامۂ اعمال میں بہت زیادہ استغفار پائے۔“