صحیح الجامع الصغیر
حرف الطاء— حرف طا
الأحاديث المبدوءة بحرف الطاء باب: حرف طا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3929
«طوبى لمن ملك لسانه ووسعه بيته وبكى على خطيئته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس کے لیے خوشخبری ہو جو اپنی زبان پر قابو رکھے، جس کے لیے اس کا گھر تنہائی کے لیے کافی ہو، اور جو اپنی خطا پر روئے۔“