صحیح الجامع الصغیر
حرف الطاء— حرف طا
الأحاديث المبدوءة بحرف الطاء باب: حرف طا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3928
«طوبى لمن طال عمره وحسن عمله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس کے لیے خوشخبری ہو جس کی عمر لمبی ہو اور عمل اچھا ہو۔“
«طوبى لمن طال عمره وحسن عمله»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس کے لیے خوشخبری ہو جس کی عمر لمبی ہو اور عمل اچھا ہو۔“