صحیح الجامع الصغیر
حرف الطاء— حرف طا
الأحاديث المبدوءة بحرف الطاء باب: حرف طا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3927
«طوبى لمن رآني ولمن رأى من رآني ولمن رأى من رأى من رآني»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس کے لیے خوشخبری ہو جس نے مجھے دیکھا، اور اس کے لیے جس نے اسے دیکھا جس نے مجھے دیکھا، اور اس کے لیے جس نے اسے دیکھا جس نے اسے دیکھا جس نے مجھے دیکھا۔“