صحیح الجامع الصغیر
حرف الطاء— حرف طا
الأحاديث المبدوءة بحرف الطاء باب: حرف طا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3926
«طوبى لمن رآني وآمن بي وطوبى لمن رأى من رآني ولمن رأى من رأى من رآني وآمن بي طوبى لهم وحسن مآب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس کے لیے خوشخبری ہو جس نے مجھے دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا، اور اس کے لیے خوشخبری ہو جس نے اسے دیکھا جس نے مجھے دیکھا، اور اس کے لیے جس نے اسے دیکھا جس نے اسے دیکھا جس نے مجھے دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا، ان سب کے لیے خوشخبری اور بہترین ٹھکانہ ہے۔“