صحیح الجامع الصغیر
حرف الطاء— حرف طا
الأحاديث المبدوءة بحرف الطاء باب: حرف طا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3925
«طوبى لمن رآني وآمن بي وطوبى لمن آمن بي ولم يرني ثلاث مرات»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس کے لیے خوشخبری ہو جس نے مجھے دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا، اور اس کے لیے تین مرتبہ خوشخبری ہو جو مجھ پر ایمان لایا حالانکہ اس نے مجھے نہیں دیکھا۔“