صحیح الجامع الصغیر
حرف الطاء— حرف طا
الأحاديث المبدوءة بحرف الطاء باب: حرف طا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3924
«طوبى لمن رآني وآمن بي مرة وطوبى لمن لم يرني وآمن بي سبع مرات»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس کے لیے ایک مرتبہ خوشخبری ہو جس نے مجھے دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا، اور اس کے لیے سات مرتبہ خوشخبری ہو جس نے مجھے نہیں دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا۔“