صحیح الجامع الصغیر
حرف الطاء— حرف طا
الأحاديث المبدوءة بحرف الطاء باب: حرف طا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3923
«طوبى لمن رآني وآمن بي ثم طوبى ثم طوبى ثم طوبى لمن آمن بي ولم يرني»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس کے لیے خوشخبری ہو جس نے مجھے دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا، پھر خوشخبری ہو، پھر خوشخبری ہو، پھر خوشخبری ہو اس کے لیے جو مجھ پر ایمان لایا حالانکہ اس نے مجھے نہیں دیکھا۔“