صحیح الجامع الصغیر
حرف الطاء— حرف طا
الأحاديث المبدوءة بحرف الطاء باب: حرف طا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3922
«طوبى لمن أدركني وآمن بي وطوبى لمن لم يدركني ثم آمن بي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس کے لیے خوشخبری ہو جو مجھے پائے اور مجھ پر ایمان لائے، اور اس کے لیے خوشخبری ہو جو مجھے نہ پائے پھر بھی مجھ پر ایمان لائے۔“