صحیح الجامع الصغیر
حرف الطاء— حرف طا
الأحاديث المبدوءة بحرف الطاء باب: حرف طا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3921
«طوبى للغرباء أناس صالحون في أناس سوء كثير من يعصيهم أكثر ممن يطيعهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اجنبیوں کے لیے خوشخبری ہو! وہ نیک لوگ ہیں جو بہت سے برے لوگوں میں ہوں گے، ان کی نافرمانی کرنے والے ان کی اطاعت کرنے والوں سے زیادہ ہوں گے۔“