صحیح الجامع الصغیر
حرف الطاء— حرف طا
الأحاديث المبدوءة بحرف الطاء باب: حرف طا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3920
«طوبى للشام لأن ملائكة الرحمن باسطة أجنحتها عليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شام کے لیے خوشخبری ہو، کیونکہ رحمان کے فرشتے اپنے پر اس پر پھیلائے ہوئے ہیں۔“