حدیث نمبر: 3918
«طوبى شجرة في الجنة مسيرة مائة عام ثياب أهل الجنة تخرج من أكمامها»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”طوبیٰ جنت کا ایک درخت ہے جس کے سائے کی مسافت سو سال کی ہے، جنتیوں کے کپڑے اس کے غلافوں سے نکلتے ہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الطاء / حدیث: 3918
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [حم حب] عن أبي سعيد. الصحيحة ١٩٨٥: ابن جرير.