صحیح الجامع الصغیر
حرف الطاء— حرف طا
الأحاديث المبدوءة بحرف الطاء باب: حرف طا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3917
«طوافك بالبيت وسعيك بين الصفا والمروة يكفيك لحجك وعمرتك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تیرا بیت اللہ کا طواف اور صفا و مروہ کے درمیان سعی تیرے حج اور عمرے دونوں کے لیے کافی ہے۔“