صحیح الجامع الصغیر
حرف الطاء— حرف طا
الأحاديث المبدوءة بحرف الطاء باب: حرف طا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3916
«طلحة ممن قضى نحبه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”طلحہ ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے اپنی نذر پوری کر دی۔“
«طلحة ممن قضى نحبه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”طلحہ ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے اپنی نذر پوری کر دی۔“