صحیح الجامع الصغیر
حرف الطاء— حرف طا
الأحاديث المبدوءة بحرف الطاء باب: حرف طا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3905
«طائر كل إنسان في عنقه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر انسان کی قسمت اس کی گردن میں (لٹکی ہوئی) ہے۔“
«طائر كل إنسان في عنقه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر انسان کی قسمت اس کی گردن میں (لٹکی ہوئی) ہے۔“