صحیح الجامع الصغیر
حرف الضاد— حرف ضاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الضاد باب: حرف ضاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3904
«الضيافة ثلاثة أيام فما كان وراء ذلك فهو صدقة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مہمان نوازی تین دن ہے، اس کے بعد جو کچھ ہو وہ صدقہ ہے۔“